ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کریم ابن  جزی رضی اللہ عنہ

  ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے۔ان کی حدیث کی سند میں کلام ہے۔ عتبہ بن قیس نے محمد بن اسحاق سے انھوں نے خالد بن جزی سے انھوں نے اپنے بھائی کریم بن جزی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خشاش ارض۱؎ کا مسئلہ پوچھنے کے لیےحاضرہواتھا۔اس حدیث کو ابن ۔۔۔۔
محفوظ کریں