ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کرز رضی اللہ عنہ

  ابن  اسامہ۔بعض لوگ ان کو ابن سامہ کہتے ہیں۔بنی عامربن صعصعہ سے بعض لوگ ان کو ابن سلمی کہتے ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  کی خدمت میں نابغہ جعدی کے ہمراہ حاضرہوئےتھے اور اسلام لائے تھےہمیں ابوالفرج بن محمود نے کتابتہ اپنی سند کے ساتھ ابن ابی عاصم سے نقل کرکے  خبردی وہ کہتے تھےہم ۔۔۔۔
محفوظ کریں