ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کرز ابن  علقمہ رضی اللہ عنہ

   بن ہلال بن جریبہ بن عبدنہم بن حلیل بن حبیشہ بن سلول بن کعب بن عمروبن ربیعہ۔ ربیعہ کانام خزاعی۔کعبی ہیں۔یہی عمروبن لحی قبیلہ خزاعی کے جدامجدہیں۔زہری نے ان کا نسب اسی طرح بیان کیاہےاورعروہ نے ان کو کرزبن جہیش لکھاہے یہ کرزفتح مکہ  میں اسلام لائے تھےاور بڑی  عمر پائی تھی۔یہی ہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں