منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کرز ابن  دیرہ رضی اللہ عنہ

   حارثی۔عبدان نے ان کاتذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ یہ صحابی نہیں ہیں ایک حدیث بھی ان کی لکھی ہے جس کو انھوں نے مرسلاً نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیاہے۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں