ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کرز تمیمی رضی اللہ عنہ

۔ان کانسب نہیں بیان کیاگیا۔ابوحاتم اورحضرمی وغیرہ نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔اسحاق بن منصور نے نافع سے انھوں نے عبداللہ ابن بدیل سے انھوں نے بنت کرزتمیمی سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم  کومدینہ کے اس پہاڑ پرکھڑے ہوئے دیکھاآپ کے پیچھے دوصف ۔۔۔۔
محفوظ کریں