ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر رضی اللہ عنہ

  ان کا نسب نہیں  بیان کیاگیا۔حسن بن عبدالرحمن بن عوف نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے کثیرسے کہاجوصحابی تھےالخ ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہےاور ابن مندہ نے کہاہے کہ یہ حدیث منکرہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں