ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر برأ بن عازب رضی اللہ عنہ

   کے ماموں ہیں۔شعبی نے برأ بن عازب سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ میرے ماموں کانام قلیل تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کانام کثیررکھااورفرمایاکہ اے کثیرہم عیداضحیٰ کی قربانی نمازکے بعدکرتےہیں۔ان کاتذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 ) ۔۔۔۔
محفوظ کریں