ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر ابن  سعدعبدی رضی اللہ عنہ

  ۔حکم بن رفیدنے روایت کی ہے کہ مجھ سے میرے والد نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداعبادبن عمروبن شیبان سے انھوں نے کثیر بن سعد عبدی سے جوقبیلہ ٔ بنی عبداللہ بن غطفان سے تھےروایت کرکے بیان کیاکہ وہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں گئےتھے اور آ پ نے ان کوایک زمین عمیق نامی جوملک شام کے م ۔۔۔۔
محفوظ کریں