ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر ابن  صلت رضی اللہ عنہ

   بن معدیکرب ۔کندی ۔ان کا شماربنی جمح میں ہے کنیت ان کی ابوعبداللہ تھی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں پیداہوچکے تھےزبیدبن صلت کے بھائی ہیں۔ان کا نام قلیل تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا نام کثیررکھا۔عبیداللہ بن عمربن نافع نے ابن عمرسے روایت کی ہے کہ کثیربن صلت کانام پہلے قلیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں