ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

  سیّدنا کثیر ابن  عمرو رضی اللہ عنہ

  سلمی۔بنی اسد کے حلیف تھےاوربعض لوگوں کابیان ہے کہ بنی عبد شمس کے حلیف تھے اوربنی اسد بھی بنی عبدشمس کے حلیف تھے۔غزوۂ بدرمیں شریک تھے یہ ابن اسحاق کا قول ہے زیاد نے اس کو روایت کیاہے اورانھوں نے کہاہے کہ  غزوۂ بدر میں ان کے دونوں بھائی سالک اور ثقف بھی شریک تھے ان کاتذکرہ ابوعمرنے کیاہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں