ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّدنا کثیر زدی رضی اللہ عنہ

۔یہ کثیربیٹے ابوکثیر کے ہیں ۔صحابی ہیں۔ان کا شماراہل مصرمیں ہے۔ابن وہب نے حیوۃ بن شریح سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں نے عقبہ بن مسلم سے پوچھاکہ کیاآگ کی پکی ہوئی چیز کے کھانے سے وضوکرناپڑتاہےانھوں نے کہاکہ کثیرجو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی تھے کہتےکہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھےہم سب ۔۔۔۔
محفوظ کریں