جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کیان انصار رضی اللہ عنہ

کے غلام تھے۔احد کے دن شہید ہوئے۔بعض لوگوں کابیان ہے کہ یہ بنی عدی بن نجار کے غلام  تھےاوربقول بعض  بنی مازن بن نجار کے غلام تھے۔ان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں