جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کیان ابن  عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن طارق اوربعض لوگ ان کو ابن بشرکہتےہیں ۔کنیت ان کی ابوعبدالرحمن تھی خالد بن اسید کے غلام تھے۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے۔ان سے ان کے دونوں بیٹوں عبدالرحمن اورنافع نے روایت کی ہے ۔ہمیں ابویاسرنے اپنی سند کے ساتھ عبداللہ بن احمد سے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے مجھ سے میرے والد نے بیان کیاوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں