جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کیسان عتاب رضی اللہ عنہ

   بن اسید کے غلام تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھاعمروبن ابی عقرب نے عتاب ابن اسید سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے جو چیزیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دی تھیں ان میں سے صرف دوکپڑے میرےپاس تھےجومیں نے اپنے غلام کیسان کودے دیے تھے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے کہاہے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں