جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلثوم ابن  ہرم رضی اللہ عنہ

   بن امرأ لقیس بن حارث بن زید بن عبید بن زید بن مالک بن عمروبن عوف بن مالک بن اوس ۔انصاری ۔اوسی۔یہ ابوعمراورابن کلبی کا قول ہےاورابونعیم اورابوموسیٰ نے بیان کیاہےکہ کلثوم بن ہرم بن عمروبن عوف کے بھائی تھےاوربعض لوگوں نے بیان کیاہےکہ قبیلہ بنی زید بن مالک سے تھےاوربعض لوگوں نے کہاہے کہ قب ۔۔۔۔
محفوظ کریں