جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا کلثوم   خزاعی رضی اللہ عنہ

۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے مگرصحیح نہیں ہے۔ان کا شماراہل کوفہ میں ہے۔ان سے جامع بن شدادنے اورزبیرابن عدی وغیرہ نے روایت کی ہے یہ بیان ابونعیم کاتھا۔ہمیں ابومنصوربن مکارم نے اپنی سند کے ساتھ ابوزکریاسے روایت کرکے خبردی وہ کہتےتھے ابراہیم بن ہیثم زہری نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے ابراہیم بن محمدخیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں