جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لبدہ ابن  کعب رضی اللہ عنہ

   کنیت ان کی ابوتریس تھی ان کا شماراہل مصر میں ہے عمروبن حارث نے مجمع بن کعب سے انھوں نے ابوتریس یعنی لبدہ بن کعب سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں ایک مرتبہ زمانۂ جاہلیت میں حج کرنے گیاتھاپھردوبارہ حج کرنے گیاتو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوچکے تھےزمانہ جاہلیت میں میں خون کھایاکرتاتھا۔خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں