جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لبید انصاری رضی اللہ عنہ

کنیت ان کی عبدالرحمن تھی ۔ابن ابی فدیک نے یحییٰ بن عبدالرحمن سے انھوں نے لبید سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت فرمائی فکیف اذاجئنامن کل امتہ بشہیداالایہبعداس کےفرمایاکہ جو لوگ میرے وقت میں ہیں ان پرتومیں شہادت دوں گااورجن کو میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں