جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لبید ابن  عقبہ رضی اللہ عنہ

   بن رافع بن امرألقیس ۔بعض لوگ ان کو لبید بن رافع بن امرأ لقیس بن یزید بن عبدالاشہل کہتےہیں انصاری اشہلی ہیں۔محمود بن لبید کے والد ہیں۔صحابی ہیں اوران کے بیٹے محمود بھی صحابی ہیں۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں