جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لبید ابن  ربیعہ رضی اللہ عنہ

   بن عامر بن مالک بن جعفربن کلاب بن ربیعہ بن عامر بن صعصعتہ العامری ثم الجعفری بڑے نامورشاعرتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اس سال حاضرہوئےتھے جب کہ ان کی قوم کے لوگ یعنی بنی جعفرآئےتھےچنانچہ اسلام لائے اوران کا اسلام بہت ہی اچھاہوا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ ان کا ۔۔۔۔
محفوظ کریں