جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لبید ابن  سہل  رضی اللہ عنہ

   انصاری۔ابوعمرنے کہاہے کہ میں نہیں جانتاکہ آیا یہ درحقیقت قبیلہ انصار سے ہیں یا ان کے حلیف ہیں ان کا ذکربنی ابیدق کے قصہ میں آتاہے۔ہمیں ابوجعفربن سمین نے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انھوں نے عاصم بن عمربن قتادہ سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداقتادہ بن نعمان سےروایت کرکے ۔۔۔۔
محفوظ کریں