جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لاحب ابن  مالک رضی اللہ عنہ

   بلوی نبی صلی اللہ  علیہ وسلم کے اصحاب میں سے ہیں فتح مصرمیں شریک تھے۔کوئی روایت ان کی معلوم نہیں ہوتی یہ ابوسعید ابن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں