جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لہیعہ حضرمی رضی اللہ عنہ

۔بعض لوگو ں نے بیان کیاہے کہ ابوزرعی رازی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہے۔محمد بن عبداللہ تیمی نے لہیعہ حضرمی سے روایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک روز سورہےتھے اور آپ کے پاس آپ کی  کوئی بی بی بیٹھی ہوئی تھیں انھوں نے دیکھا کہ آپ کا چہرہ مبارک متغیر ہورہا ہے تھوڑی دیر بعدجب بیدارہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں