جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لاحق ابن  ضمیرہ رضی اللہ عنہ

   باہلی صالح بن یحییٰ نے عفیر سے انھوں نے سلیم یعنی ابوعامرسے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے لاحا ابن ضمیرہ باہلی سے سناکہ وہ کہتےتھےمیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوااورمیں نے آپ سے پوچھاکہ جو شخص جہاداس غرض سے کرتاہوکہ آخرت میں اس کو کچھ نہ ملے گاکیوں کہ اللہ تعالی ۔۔۔۔
محفوظ کریں