جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لقیط ابن  صبر رضی اللہ عنہ

ہ۔کنیت ان کی ابوعاصم تھی۔ان کا شماراہل حجاز میں ہے۔ان سے ان کے بیٹے عاصم نے روایت کی ہے۔اسمٰعیل بن کثیرنے عاصم بن لقیط ابن صبرہ سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےمیں بنی منتفق کی طرف سے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیاتھا ہم لوگ جب پہنچے تو حضرت اس وقت موجودنہ تھےحضرت عائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں