اتوار , 17 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 05 April,2026

سیّدنا لقیط ابن  عامر رضی اللہ عنہ

   بن منتفق بن عامر بن عقیل بن کعب بن عامر بن صعصاع۔کنیت ان کی ابورزین تھی عقیل ہیں صحابی ہیں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئےتھے۔بعض لوگ ان کو لقیط بن صبرہ کہتے ہیں یہ ابن مندہ کاقول ہے اورابوعمرنے کہاہے کہ ان کا نام لقیط بن عامر ہے کنیت ابورزین ہے اوریہی زیادہ مشہورہے۔اور ۔۔۔۔
محفوظ کریں