جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لقیط ابن  ارطاۃ رضی اللہ عنہ

   سکونی۔ان کا شمار اہل شام میں ہے۔مسلمہ بن علی خشنی نے نصر بن علقمہ سے انھوں نے اپنے بھائی محفوظ سے انھوں نےعبدالرحمن ابن عائذسے انھوں نے لقیط بن ارطاہ سکونی سے روایت کی ہےکہ ایک شخص نے ان سے کہاکہ ہمارا ایک پڑوسی شراب پیتاہےاوربرے کام کرتاہےآپ اس کوحال سلطان سے بیان کردیجیےانھوں نےکہامی ۔۔۔۔
محفوظ کریں