جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لقیط ابن  عصربلوی رضی اللہ عنہ

  ۔بدرمیں اورتمام مشاہد میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شریک تھےبعض لوگوں نے کہاان کا نام نعمان ابن عصر تھااوریہی صحیح ہے ہم ان کا نام ردیف نون میں پورالکھیں گے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں