جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لقیط ابن  ربیع رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔کنیت ان کی ابوالعاص تھی قریشی عبشمی ہیں۔ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے داماد حضرت زینب کے شوہرتھے۔ان کی والدہ ہالہ بنت خویلد حضرت ام المومنین خدیجہ بنت خویلد کی بہن تھیں۔بعض لوگوں نے کہاہے کہ ان کانام قاسم تھا مگر صحیح یہی ہے کہ لقیط تھا۔یہ ابوعمرکاقول ۔۔۔۔
محفوظ کریں