جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا لقس ابن  سلمان رضی اللہ عنہ

   ۔کعب بن عجرہ کے غلام تھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کازمانہ پایاتھا۔حضرت کعب سے روایت کرتے ہیں۔ ان کی حدیث ابوضمرہ نےسعد بن اسحاق بن کعب سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابن مند ہ اورابونعیم نے لکھاہےاورابونعیم نے کہاہے کہ ابن مندہ نے ان کاتذکرہ لکھاہےاوراس سے زیادہ کچھ نہیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں