بن حرملہ ۔ان کا تذکرہ صحابہ میں کیاگیاہے۔فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔