پیر , 18 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 06 April,2026

سیّدنا لیشرح ابن  یحییٰ رضی اللہ عنہ

   بن محمد رعینی ۔کنیت ان کی ابومحمد تھی۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیا ہے فتح مصر میں شریک تھے۔ان کی کوئی روایت معلوم نہیں۔یہ ابن یونس کابیان ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں