منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا معدان رضی اللہ عنہ

ابو الخیر: ان کا نام جفشیش تھا۔ ان کا ترجمہ باب جیم، حا اور خا میں گزر چکا ہے۔ ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں