منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مدلوک ابو سفیان الفزاری رضی اللہ عنہ

ان کے مولی اسلم باقی موالی کی معیت میں حضور اکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔ مطر بن علاء الفزاری نے اپنی چچی آمنہ بنت ابی الشعشاء کی زبانی ابو سفیان مدلوک سے بیان کیا ہے کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں موالی کے ساتھ حاضر ہوئے۔ حضور نے میرے سر پر ہا ۔۔۔۔
محفوظ کریں