بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ماعز رضی اللہ عنہ

انہوں نے بصرے میں سکونت اختیار کرلی تھی۔ وہیب بن خالد نے جریری سے اور اس نے حبان بن عمیر سے اور اس نے جناب ماعز رضی اللہ عنہ سے روایت بیان کی کہ ایک شخص نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا یارسول اللہ سب سے بہتر عمل کون سا ہے؟ فرمایا: اللہ پر ایمان لانا اور اس کی راہ میں جہاد کرنا، شعبہ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں