پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیدنا محجن بن ابی محجن الدیلی رضی اللہ عنہ

ان کا تعلق بنو دیل بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ سے تھا۔ مدنی تھے اور کنیت ابو بسر تھی۔ ان سے ان کے بیٹے بسر نے روایت کی ہے۔ ان کے نام کے بارے میں اختلاف ہے۔ بعض بُسر اور بعض بَشر کہتے ہیں۔ یہ ثوری کا قول ہے۔ احمد بن صالح مصری کہتے ہیں کہ مَیں ایک جماعت سے ان کے نام کے بارے میں پوچھا۔ بعض لوگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں