پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیدنا محجن بن اورع الاسلمی رضی اللہ عنہ

یہ صحابی اسلم بن افصی بن حارثہ بن عمرو بن عامر کی اولاد سے ہیں۔ قدیم الاسلام مسلمان ہیں۔ ابو احمد عسکری کے بقول وہ سلمیٰ ہیں، لیکن ایک روایت کے مطابق اسلمی ہیں۔ انہی کے بارے میں حضور اکرم نے ایک دفعہ فرمایا تھا۔ تم تیر اندازی کرو اور مَیں ابن الادرع کے ساتھ ہوں۔ بصرے میں سکونت پذیر ہوگئے تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں