منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا محمود بن ربیعہ رضی اللہ عنہ

ان کا تعلق انصار سے ہے اور مندرجہ ذیل حدیث، جو ان سے مروی ہے، کا مخرج اہلِ مصر اور اہلِ خراسان تھے: کَالِئُی المَرُأَۃِ والدَّیُنَ الَّذِیْ لَا یُؤدی: ابو عمر نے اختصاراً اس کی تخریج کی ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۸) ۔۔۔۔
محفوظ کریں