پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیدنا مجمع بن یزید بن جاریہ رضی اللہ عنہ

وہ عبد الرحمٰن کے بھائی ہیں۔ ابن مندہ لکھتا ہے کہ میرے نزدیک دونوں مجمع ایک ہی آدمی ہے۔ ان سے عکرمہ بن سلمہ بن ربیعہ نے روایت کی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص اپنے ہمسائے کے مکان کی دیوار میں میخ ٹھونکنا چاہیے، تو اسے نہ روکا جائے۔ ابو عمر کہتا ہے کہ مجمع بن یزید ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں