منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مکیتل رضی اللہ عنہ

یشی: ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے محمد بن اسحاق سے، انہوں نے محمد بن جعفر بن زبیر سے روایت کی، انہوں نے زیاد بن ضمیرہ بن سعد سلمی سے انہوں نے عروہ بن زبیر سے سُنا کہ ان کے والد اور دادا دونوں حنین میں موجود تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ظہر پڑھائی اور پھر ایک درخت کے سایے تلے آرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں