بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

الاشجعی: ان کا ذکر ہم مالک بن عوف، اشجعی کے تذکرے میں لکھیں گے، ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے اور ان سے ایک حدیث نقل کی ہے، جسے ہم مالک بن عوف کے تذکرےمیں بیان کریں گے۔
محفوظ کریں