بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن عبداللہ الاوسی: بروایت ابوموسی، جعفر کا قول ہے کہ یہ صحابی تھے، انھوں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ اگر کوئی لونڈی (غیر منکوحہ) زنا کی مرتکب ہو، تو اسے درے مارے جائیں اگر دوبارہ اس جرم کا ارتکاب کرے، تو یہی سزا دی جائے۔ یونس نے ابنِ شہاب سے اس نے عبیداللہ بن عبداللہ سے اس نے شبل ۔۔۔۔
محفوظ کریں