بن الحارث: اسے منیع نے محمد بن میمون الخیاط سے اس نے ابن عیینہ سے اس نے زکریا سے اس نے شعبی سے بیان کیا لیکن راوی نے نام میں غلطی کی، کیونکہ صحیح حارث
بن مالک ہے، جیسا کہ ہم بیان کر آئے ہیں، اس کی تخریج ابن مندہ اور ابو نعیم نے کی ہے۔
۔۔۔۔
