پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن الحارث الذہلی: ذہل بن ثعلبہ بن عکابہ بن صعب بن علی بن بکیر بن وائل الربعی البکری سے منسوب ہیں۔ خمخام کے لقب سے مشہور تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان کے بعد بہراء کا قبیلہ بھی دربارِ رسالت میں حاضر ہوا، ان کا وفد بکر بن وائل کے وفد میں شامل تھا، فر ۔۔۔۔
محفوظ کریں