بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن الحویرث بن اثیم اللیثی: بنو لیث سے ان کی نسبت کے بارے میں اختلاف ہے، شباب کے مطابق ان کا نسب حسب ذیل ہے: مالک بن الحویرث بن اثیم بن زبالہ بن حیس بن عبد یا لیل بن ناشب بن غیرہ بن سعد بن لیث بن بکر بن عبد مناہ بن کنانہ اس میں کسی کو اختلاف نہیں کہ ان کا تعلق بنو لیث سے تھا اور ان کی کنیت ابو سلیمان ۔۔۔۔
محفوظ کریں