پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن ہدم رضی اللہ عنہ

ابن لہیو نے یزید بن ابی حبیب سے اس نے ربیعہ بن لقیط سے،اس نے مالک بن ہدم سے روایت کی کہ ہم ایک لڑائی میں تھے اور عمرو بن العاص ہمارے امیر تھے اور عمر بن خطاب اور ابو عبیدہ بھی اس دن وہیں تھے۔ سوئے اتفاق سے اس دن ہمارے ہاں راشن کی شدید قلت تھی میں تلاشِ معاش میں نکلا اور ایک ایسی جماعت کے پا ۔۔۔۔
محفوظ کریں