پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک رضی اللہ عنہ

بن جبیر بن حبال بن ربیعہ بن دعبل الاسلمی: ہم ان کے نسب کا ذکر ان کے چچا حارث بن حبال کے تذکرےمیں کرچکے ہیں۔ مالک﷜ صلح حدیبیہ کے موقع پر اسلامی لشکر میں شامل تھے۔ یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں