پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن منررد الرہاوی رضی اللہ عنہ

ابن اسحاق نے ان کی ولدیت مرہ لکھی ہے ابوموسیٰ نے اسی طرح اس کی تخریج کی ہے اور جو لوگ ان کا نام مالک بن مرارہ بتاتے ہیں۔ ان سے اس نام کے پڑھنے میں غلطی ہوئی ہے۔
محفوظ کریں