پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن نضلہ رضی اللہ عنہ

ایک روایت میں ان کا نام مالک بن عوف بن نضلہ بن خدیج بن حبیب بن حدید بن غنم بن کعب بن عصیمہ بن جشم بن معاویہ بن بکر بن ہوازن الجشمی مذکور ہے۔ یہ صاحب ابوالاحواص جشمی کے والد اور عبداللہ بن مسعود کے ساتھی تھے۔ ان سے ابوالاحوص نے جن کا نام عوف بن مالک تھا، روایت کی ہے۔ ہمیں ابراہیم بن محمد وغی ۔۔۔۔
محفوظ کریں