پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

سیّدنا مالک بن نمیر رضی اللہ عنہ

ابوبکر نے ابو علی سے اس نے ابوبکر بن مقری سے اس نے ابویعلی الموصلی سے اُس نے ابو ربیع الزہرانی سے اس نے محمد بن عبداللہ سے اُس نے عصام بن قدامہ سے اس نے مالک بن نمیر النمیری سے بیان کیا کہ جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں جلسہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ ران پر رکھ دیتے اور انگلی سے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں